السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
887. -- باب: من لم يصل بعد الفجر إلا ركعتي الفجر، ثم بادر بالفرض
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے طلوع فجر کے بعد فجر کی دو سنتوں کے سوا کوئی نماز نہ پڑھی، پھر جلدی سے فرض ادا کیے
حدیث نمبر: 4440
وَرَوَاهُ عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، أنبأ قُدَامَةُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنِي رَجُلٌ مِنْ بَنِي حَنْظَلَةَ، عَنْ أَبِي عَلْقَمَةَ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، فَذَكَرَ بِمَعْنَى حَدِيثِ ابْنِ وَهْبٍ، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ أنبأ أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، بِنَحْوِهِ وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، وَإِنْ كَانَ فِي إِسْنَادِهِ مَنْ لَا يُحْتَجُّ بِهِ.
ایضاً
اس کا ایک شاہد سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما کی حدیث سے ہے، اگرچہ اس کی سند میں ایسا راوی ہے جس سے حجت نہیں پکڑی جاتی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4440]
اس کا ایک شاہد سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما کی حدیث سے ہے، اگرچہ اس کی سند میں ایسا راوی ہے جس سے حجت نہیں پکڑی جاتی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4440]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4440 in Urdu