السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
896. -- باب: من جعل قبل صلاة المغرب ركعتين
-- باب: اس شخص کے قول کا بیان جس نے مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعتیں مقرر کیں
حدیث نمبر: 4488
أنبأ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" صَلُّوا قَبْلَ الْمَغْرِبِ رَكْعَتَيْنِ" ثُمَّ قَالَ:" صَلُّوا قَبْلَ الْمَغْرِبِ رَكْعَتَيْنِ لِمَنْ شَاءَ خَشْيَةَ أَنْ يَتَّخِذَهَا النَّاسُ سُنَّةً" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: قَالَ فِي الثَّالِثَةِ:" لِمَنْ شَاءَ كَرَاهِيَةَ أَنْ يَتَّخِذَهَا النَّاسُ سُنَّةً".
سیدنا عبداللہ مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم مغرب سے پہلے دو رکعت ادا کرو“، پھر فرمایا: ”جو تم میں سے چاہے مغرب سے قبل دو رکعت ادا کرلے۔“ اس ڈر سے یہ لفظ بولے کہ لوگ اسے سنت نہ بنالیں۔
(ب) عبدالوارث کی روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”جو چاہے“ کے الفاظ تیسری دفعہ اس لیے استعمال کیے کہ لوگ اسے سنت نہ بنالیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4488]
(ب) عبدالوارث کی روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”جو چاہے“ کے الفاظ تیسری دفعہ اس لیے استعمال کیے کہ لوگ اسے سنت نہ بنالیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4488]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 1183، 7368»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4488 in Urdu