السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
896. -- باب: من جعل قبل صلاة المغرب ركعتين
-- باب: اس شخص کے قول کا بیان جس نے مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعتیں مقرر کیں
حدیث نمبر: 4490
وَأنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ الْعَدْلُ قَالَا: ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الشَّيْبَانِيُّ الْحَافِظُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ السَّعْدِيُّ، أنبأ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنبأ الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ، بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ، بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ لِمَنْ شَاءَ" أَخْرَجَاهُ فِي الصَّحِيحِ مِنْ حَدِيثِ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ وَرَوَاهُ حَيَّانُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، وَأَخْطَأَ فِي إِسْنَادِهِ، وَأَتَى بِزِيَادَةٍ لَمْ يُتَابَعَ عَلَيْهَا، وَفِي رِوَايَةِ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ مَا يُبْطِلُهَا وَيَشْهَدُ بِخَطَئِهِ فِيهَا.
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اذان اور اقامت کے درمیان نماز ہے اس کے لیے جو چاہے“، تین مرتبہ فرمایا۔
حیان بن عبیداللہ نے اسے عبداللہ بن بریدہ سے روایت کیا ہے اور اس کی سند میں غلطی کی ہے، اور ایک ایسی زیادتی بیان کی ہے جس پر کسی نے ان کی متابعت نہیں کی، اور حسین معلم کی روایت میں وہ بات موجود ہے جو اس زیادتی کو باطل کرتی ہے اور اس میں ان کی غلطی کی گواہی دیتی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4490]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم في الذي قبله»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4490 in Urdu