السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
896. -- باب: من جعل قبل صلاة المغرب ركعتين
-- باب: اس شخص کے قول کا بیان جس نے مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعتیں مقرر کیں
حدیث نمبر: 4503
وَأنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنبأ عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ:" أَشْهَدُ عَلَى خَمْسَةِ نَفَرٍ مِمَّنْ بَايَعَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ مِنْهُمْ مِرْدَاسٌ، أَوِ ابْنُ مِرْدَاسٍ أَنَّهُمْ كَانُوا يُصَلُّونَ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ".
راشد بن یسار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں ان پانچ آدمیوں کے بارے میں گواہی دیتا ہوں جنہوں نے درخت کے نیچے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی تھی۔ ان میں مرداس یا ابن مرداس رضی اللہ عنہ بھی تھے، کہ وہ مغرب سے پہلے دو رکعت نماز پڑھتے تھے۔
[ضعیف۔ ابو نعیم فی معرفۃ الصحابہ: 6198] [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4503]
[ضعیف۔ ابو نعیم فی معرفۃ الصحابہ: 6198] [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4503]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4503 in Urdu