السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
903. -- باب: كراهية الاشتغال بهما بعدما أقيمت الصلاة
-- باب: نماز کھڑی ہونے کے بعد ان دونوں (سنتوں) میں مشغول ہونے کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر: 4551
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا هُدْبَةُ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ أَبْصَرَ رَجُلًا يُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ وَالْمُؤَذِّنُ يُقِيمُ، فَحَصَبَهُ وَقَالَ:" أَتُصَلِّي الصُّبْحَ أَرْبَعًا؟" مَوْقُوفٌ.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک شخص کو دو رکعتیں نماز پڑھتے ہوئے (دیکھا) جبکہ مؤذن اقامت کہہ رہا تھا تو انہوں نے اس کو کنکری ماری اور کہا: ”کیا تو صبح کی چار رکعتیں پڑھے گا؟“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4551]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ عبدالرزاق 4006»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4551 in Urdu