السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
904. -- باب: من أجاز قضاءهما بعد الفراغ من الفريضة
-- باب: اس قول کا بیان جس نے فرض نماز سے فارغ ہونے کے بعد ان کی قضا کو جائز قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 4553
عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ أَنَّهُ جَاءَ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي صَلَاةَ الْفَجْرِ فَصَلَّى مَعَهُ، فَلَمَّا سَلَّمَ قَامَ فَصَلَّى رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ، فَقَالَ له النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا هَاتَانِ الرَّكْعَتَانِ؟" فَقَالَ: لَمْ أَكُنْ صَلَّيْتُهُمَا قَبْلَ الْفَجْرِ، فَسَكَتُ وَلَمْ يَقُلْ شَيْئًا" أَنْبَأَهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثنا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، فَذَكَرَهُ.
یحییٰ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ آئے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز پڑھا رہے تھے، انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام پھیرا تو وہ کھڑے ہوئے اور فجر کی دو رکعتیں پڑھیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ دو رکعتیں کیسی ہیں؟“ تو انہوں نے کہا: میں نے فجر سے پہلے نہیں پڑھی تھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش ہو گئے اور کچھ نہیں فرمایا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4553]
تخریج الحدیث: «منكر۔ تقدم»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4553 in Urdu