السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
914. -- باب: فضل صلاة القائم على صلاة القاعد
-- باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے والے پر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والے کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 4593
أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ قَالَ: سَمِعْتُ هِلَالَ بْنَ يَسَافٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي يَحْيَى الْأَعْرَجِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" صَلَاةُ الْقَاعِدِ عَلَى النِّصْفِ مِنْ صَلَاةِ الْقَائِمِ" أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِيثِ غُنْدَرٍ، عَنْ شُعْبَةَ وَفِي حَدِيثِ جَرِيرٍ، عَنْ مَنْصُورٍ تَخْصِيصُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالصَّلَاةِ جَالِسًا، وَأَنَّ قَوْلَهُ:" صَلَاةُ الْقَاعِدِ عَلَى النِّصْفِ مِنْ صَلَاةِ الْقَائِمِ" فِي غَيْرِهِ، وَذَلِكَ يَرِدُ إِنْ شَاءَ اللهُ تَعَالَى فِي بَابِ الْخَصَائِصِ فِي أَوَّلِ كِتَابِ النِّكَاحِ.
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا اجر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والے سے آدھا ہے۔“
(ب) جریر منصور سے نقل فرماتے ہیں کہ بیٹھ کر نماز پڑھنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا خاصہ ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد: ”بیٹھ کر نماز پڑھنے سے آدھا اجر ہے کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والے سے“ کا مطلب کتاب النکاح کے شروع میں باب الخصائص میں آئے گا۔ ان شاء اللہ۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4593]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 735»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4593 in Urdu