السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
933. -- باب: من استحب الإكثار من الركوع والسجود
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے رکوع اور سجود کی کثرت کو مستحب قرار دیا۔
حدیث نمبر: 4695
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ، ثنا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" لِكُلِّ سُورَةٍ حَظُّهَا مِنَ الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ". فَقَالَ لَهُ أَنَسٌ: مَنْ حَدَّثَكَ؟ قَالَ: وَإِنِّي لَأَذْكُرُ، وَأَذْكُرُ الْمَكَانَ الَّذِي حَدَّثَنَا فِيهِ.
ابوعالیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: مجھے اس نے بیان کیا جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ ”ہر سورت کا رکوع و سجود میں حصہ ہے۔“ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے پوچھا: تجھے یہ کس نے بیان کیا ہے؟ وہ کہنے لگے: مجھے یاد ہے اور میں اس جگہ کو بھی یاد رکھتا ہوں جس جگہ اس نے مجھے بیان کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4695]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4695 in Urdu