السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
120. -- باب: البول قاعدا
-- باب: بیٹھ کر پیشاب کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 494
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ، قَالَا: نا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ" أَنَّهُ رَأَى عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ بَالَ قَائِمًا". وَهَذَا يُضَعِّفُ حَدِيثَ عَبْدِ الْكَرِيمِ، وَقَدْ رَوَيْنَا الْبَوْلَ قَائِمًا عَنْ عُمَرَ، وَعَلِيٍّ، وَسَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، وَأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ.
عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا۔
(ب) ہم نے سیدنا عمر، علی، سہل بن سعد اور انس بن مالک رضی اللہ عنہم سے کھڑے ہو کر پیشاب کرنے والی روایات یہاں نقل کر دی ہیں۔
یہ (روایت) عبدالکریم کی حدیث کو ضعیف کر دیتی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 494]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه ابن أبي شيبه 1310»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 494 in Urdu