السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
993. -- باب: ترك الجماعة بعذر المرض والخوف
-- باب: بیماری اور خوف کے عذر کی وجہ سے جماعت ترک کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 5048
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ دِينَارٍ، ثنا أَبُو رَجَاءٍ قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ فَذَكَرَهُ بِمِثْلِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: قَالُوا وَمَا عُذْرُهُ؟ قَالَ:" خَوْفٌ أَوْ مَرَضٌ" وَقَالَ:" تِلْكَ الصَّلَاةُ الَّتِي صَلَّاهَا".
قتیبہ بن سعید رحمہ اللہ نے اسی طرح ذکر کیا ہے، لیکن اس کے الفاظ یہ ہیں کہ انہوں نے کہا: عذر کیا ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خوف، بیماری“ اور فرمایا: ”وہ نماز جو اس نے پڑھ لی ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5048]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ۔ ابن عدي في الكامل 7/213»
الحكم على الحديث: صحيح لغيرهٖ
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5048 in Urdu