السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1003. جماع أبواب اختلاف نية الإمام والمأموم وغير ذلك -- باب: الفريضة خلف من يصلي النافلة
امام اور مقتدی کی نیت کے اختلاف اور اس کے علاوہ دیگر مسائل کے ابواب کا مجموعہ۔ -- باب: نفل پڑھنے والے کے پیچھے فرض نماز پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 5111
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ، أنبأ عَبْدُ الْمَجِيدِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ إِنْسَانٌ لِطَاوُسٍ:" وَجَدْتُ النَّاسَ فِي الْقِيَامِ، فَجَعَلْتُهَا الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ" قَالَ:" أَصَبْتَ".
ایک شخص نے طاؤس رحمہ اللہ سے کہا: میں نے لوگوں کو قیام میں پایا تو میں نے اس کو عشاء کی نماز بنا لیا، انہوں نے فرمایا: تو نے درست کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5111]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5111 in Urdu