السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
124. -- باب: الاستنجاء بالماء
-- باب: پانی سے استنجاء کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 512
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خَلِيٍّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ {فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَهَّرُوا} [التوبة: ١٠٨] قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ بَعَثَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى عُوَيْمِ بْنِ سَاعِدَةَ فَقَالَ:" مَا هَذَا الطُّهُورُ الَّذِي أَثْنَى الله عَلَيْكُمْ بِهِ". فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، مَا خَرَجَ مِنَّا رَجُلٌ وَلَا امْرَأَةٌ مِنَ الْغَائِطِ إِلَّا غَسَلَ دُبُرَهُ أَوْ قَالَ: مَقْعَدَهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فَفِي هَذَا". وَرُوِيِّنَا عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ أَنَّهُ كَانَ يَسْتَنْجِي بِالْمَاءِ إِذَا بَالَ، وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ، عَنْهَا: مِنَ السُّنَّةِ غَسْلُ الْمَرْأَةِ قُبُلَهَا.
(الف) سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جب یہ آیت ﴿فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَهَّرُوا﴾ [سورة التوبة: 108] نازل ہوئی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عویم بن ساعدہ کی طرف پیغام بھیجا اور پوچھا: ”یہ کون سی طہارت ہے جس پر اللہ نے تمہارے لیے تعریف کی ہے؟“ انھوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہم میں سے جو مرد یا عورت قضائے حاجت کو نکلتی ہے تو وہ اپنی شرم گاہ کو پانی سے دھوتے ہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسی کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی ہے۔“
(ب) سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب وہ پیشاب کرتے تو پانی سے استنجا کرتے اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ عورت کا اپنی اگلی شرمگاہ کو دھونا سنت ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 512]
(ب) سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب وہ پیشاب کرتے تو پانی سے استنجا کرتے اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ عورت کا اپنی اگلی شرمگاہ کو دھونا سنت ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 512]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ۔ أخرجه الحاكم 1/299»
الحكم على الحديث: صحيح لغيرهٖ
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 512 in Urdu