السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1009. -- باب: : لا يأتم رجل بامرأة
-- باب: اس بیان میں کہ ”کوئی مرد کسی عورت کی اقتدا نہ کرے“۔
حدیث نمبر: 5131
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِيِّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنبأ فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ، حَدَّثَنِي الْوَلِيدُ بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى مِنْبَرِهِ يَقُولُ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ وَفِيهِ" أَلَا وَلَا تَؤُمَّنَّ امْرَأَةٌ رَجُلًا". وَهَذَا حَدِيثٌ فِي إِسْنَادِهِ ضَعْفٌ، وَيُرْوَى مِنْ وَجْهٍ آخَرَ ضَعِيفٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مِنْ قَوْلِهِ، وَهُوَ مَذْهَبُ الْفُقَهَاءِ السَّبْعَةِ مِنَ التَّابِعِينَ فَمَنْ بَعْدَهُمْ.
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر تھے، فرمایا: ”خبردار! کوئی عورت کسی مرد کی امامت نہ کروائے۔“
اس حدیث کی سند میں ضعف ہے، اور یہ ایک دوسری ضعیف سند سے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے قول کے طور پر بھی مروی ہے، اور یہی تابعین میں سے فقہائے سبعہ اور ان کے بعد والوں کا مذہب ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5131]
اس حدیث کی سند میں ضعف ہے، اور یہ ایک دوسری ضعیف سند سے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے قول کے طور پر بھی مروی ہے، اور یہی تابعین میں سے فقہائے سبعہ اور ان کے بعد والوں کا مذہب ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5131]
تخریج الحدیث: «ضعيف جداً۔ ابن ماجه 108»
الحكم على الحديث: ضعيف جداً
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5131 in Urdu