السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1018. -- باب: الرجل يأتم برجل فيجيء آخر
-- باب: ایک مرد کا ایک مرد کی اقتدا کرنے اور پھر ایک اور (مرد) کے آ جانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 5154
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ حَاتِمِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ، وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ: فَأَخَذَنَا بِيَدَيْهِ جَمِيعًا فَدَفَعَنَا حَتَّى أَقَامَنَا خَلْفَهُ. أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ، ثنا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ.
ایک روایت میں ہے: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم دونوں کو اپنے دونوں ہاتھوں سے پکڑا اور ہمیں دھکیل کر اپنے پیچھے کھڑا کر دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5154]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5154 in Urdu