السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1052. -- باب: الصلاة خلف من لا يحمد فعله
-- باب: اس شخص کے پیچھے نماز پڑھنا جس کے افعال قابلِ ستائش نہ ہوں
حدیث نمبر: 5300
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْجِهَادُ وَاجِبٌ عَلَيْكُمْ مَعَ كُلِّ أَمِيرٍ، بَرًّا كَانَ أَوْ فَاجِرًا، وَالصَّلَاةُ وَاجِبَةٌ عَلَيكُمْ خَلْفَ كُلِّ مُسْلِمٍ بَرًّا كَانَ أَوْ فَاجِرًا، وَإِنْ عَمِلَ الْكَبَائِرَ، وَالصَّلَاةُ وَاجِبَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ بَرًّا كَانَ أَوْ فَاجِرًا وَإِنْ عَمِلَ الْكَبَائِرَ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم پر جہاد واجب ہے ہر نیک اور برے امیر کے ساتھ، اور نماز تم پر ہر نیک و بد مسلمان کے پیچھے فرض ہے اگرچہ وہ کبیرہ گناہوں کا بھی ارتکاب کرے، اور ہر مسلمان نیک و بد پر نماز فرض ہے اگرچہ وہ کبیرہ گناہوں کا ارتکاب بھی کرے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5300]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أبو داؤد 2533»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5300 in Urdu