السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1063. -- باب: ما جاء فيمن أم قوما وهم له كارهون
-- باب: اس شخص کے متعلق جو مروی ہے جو لوگوں کی امامت کرائے درآں حالیکہ وہ اسے ناپسند کرتے ہوں
حدیث نمبر: 5341
وَبِإِسْنَادِهِمَا ثنا بَقِيَّةُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ. وَحَدِيثُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادٍ أَمْثَلُ مِنْ هَذَا وَإِنْ كَانَ غَيْرَ قَوِيٍّ أَيْضًا، وَالْمَحْفُوظُ مِنْ حَدِيثِ قَتَادَةَ مَا.
ابو سعید رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس جیسی حدیث نقل فرماتے ہیں۔
عبدالرحمن بن زیاد کی حدیث اس سے بہتر ہے اگرچہ وہ بھی قوی نہیں، اور قتادہ کی حدیث میں سے محفوظ وہ ہے جو آگے آ رہی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5341]
عبدالرحمن بن زیاد کی حدیث اس سے بہتر ہے اگرچہ وہ بھی قوی نہیں، اور قتادہ کی حدیث میں سے محفوظ وہ ہے جو آگے آ رہی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5341]
تخریج الحدیث: «حسن لغيرهٖ»
الحكم على الحديث: حسن لغيرهٖ
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5341 in Urdu