السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1076. -- باب: السفر الذي لا تقصر في مثله الصلاة
-- باب: اس سفر کا بیان جس میں نماز قصر نہیں کی جاتی
حدیث نمبر: 5404
وَقَدْ رَوَى إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَعَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" يَا أَهْلَ مَكَّةَ، لَا تَقْصُرُوا الصَّلَاةَ فِي أَدْنَى مِنْ أَرْبَعَةِ بُرُدٍ مِنَ مَكَّةَ إِلَى عُسْفَانَ". أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا أَبُو إِسْمَاعِيلَ التِّرْمِذِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْعَلَاءِ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ. وَهَذَا حَدِيثٌ ضَعِيفٌ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ لَا يُحْتَجُّ بِهِ، وَعَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ مُجَاهِدٍ ضَعِيفٌ بِمَرَّةٍ. وَالصَّحِيحُ أَنَّ ذَلِكَ مِنْ قَوْلِ ابْنِ عَبَّاسٍ كَمَا سَبَقَ ذِكْرُهُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اہل مکہ! تم چار برد یعنی 48 میل، (جو) مکہ سے عسفان تک (کی مسافت ہے)، سے کم سفر میں قصر نہ کرو۔“
یہ حدیث ضعیف ہے، اسماعیل بن عیاش قابلِ حجت نہیں اور عبدالوہاب بن مجاہد سخت ضعیف ہے، اور صحیح یہ ہے کہ یہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا اپنا قول ہے جیسا کہ پہلے گزر چکا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5404]
یہ حدیث ضعیف ہے، اسماعیل بن عیاش قابلِ حجت نہیں اور عبدالوہاب بن مجاہد سخت ضعیف ہے، اور صحیح یہ ہے کہ یہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا اپنا قول ہے جیسا کہ پہلے گزر چکا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5404]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5404 in Urdu