السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1089. -- باب: القيام في الفريضة وإن كان في السفينة مع القدرة
-- باب: فرض نماز میں کھڑے ہو کر پڑھنا اگرچہ کشتی میں ہو جبکہ کھڑے ہونے کی طاقت ہو
حدیث نمبر: 5490
وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْحُرْضِيُّ، أنبا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ سُهَيْلٍ الْمَوْصِلِيُّ، ثنا حَامِدُ بْنُ شُعَيْبٍ الْبَلْخِيُّ، ثنا الصَّلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ:" أَمَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصْحَابَهُ حِينَ خَرَجُوا إِلَى الْحَبَشَةِ أَنْ يُصَلُّوا فِي السَّفِينَةِ قِيَامًا، مَا لَمْ يَخَافُوا الْغَرَقَ". كَذَا قَالَ، وَاخْتُلِفَ فِيهِ عَلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ دَاوُدَ، قِيلَ: لَمْ يَسْمَعْهُ مِنْ جَعْفَرٍ، وَحَدِيثُ أَبِي نُعَيْمٍ الْفَضْلِ بْنِ دُكَيْنٍ حَسَنٌ.
میمون بن مہران، ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حبشہ کی طرف جاتے ہوئے اپنے صحابہ کو حکم فرمایا کہ ”اگر غرق ہونے کا خطرہ نہ ہو تو کشتی میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنا۔“
انہوں نے اسی طرح بیان کیا ہے، اور اس میں عبداللہ بن داود پر اختلاف ہے، کہا گیا ہے کہ انہوں نے اسے جعفر سے نہیں سنا۔ اور ابو نعیم فضل بن دکین کی حدیث حسن ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5490]
انہوں نے اسی طرح بیان کیا ہے، اور اس میں عبداللہ بن داود پر اختلاف ہے، کہا گیا ہے کہ انہوں نے اسے جعفر سے نہیں سنا۔ اور ابو نعیم فضل بن دکین کی حدیث حسن ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5490]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره»
الحكم على الحديث: صحيح لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5490 in Urdu