السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
133. -- باب: الاستبراء عن البول
-- باب: پیشاب سے استبراء (قطرے رکنے تک صفائی کا اہتمام) کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 552
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْخَلِيلِ الصُّوفِيُّ، أنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، نا ⦗١٨٣⦘ مُحَمَّدُ بْنُ حَمْزَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْمُغِيرَةِ، نا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، نا زَكَرِيَّا بْنُ إِسْحَاقَ، وَزَمْعَةُ، قَالَا: نا عِيسَى بْنُ يَزْدَادَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ" إِذَا بَالَ نَتَرَ ذَكَرَهُ ثَلَاثَ نَتَرَاتٍ" قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ عَدِيٍّ: عِيسَى بْنُ يَزْدَادَ، عَنْ أَبِيهِ مُرْسَلٌ، رَوَى عَنْهُ زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ، لَا يَصِحُّ. سَمِعْتُ ابْنَ حَمَّادٍ يَذْكُرُهُ عَنِ الْبُخَارِيِّ، قَالَ: عَبْدُ اللهِ، وَقِيلَ: عِيسَى بْنُ ازْدَادَ لَا يُعْرَفُ إِلَّا بِهَذَا الْحَدِيثِ.
عیسیٰ بن یزداد اپنے والد رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب پیشاب کرتے تو اپنی شرمگاہ کو تین مرتبہ صاف کرتے۔
(ب) عبداللہ بن عدی کہتے ہیں کہ عیسیٰ بن یزداد اپنے والد سے مرسل روایت بیان کرتے ہیں اور یہ صحیح نہیں ہے۔ امام بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں: عیسیٰ بن یزداد صرف اسی روایت سے پہچانے جاتے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 552]
(ب) عبداللہ بن عدی کہتے ہیں کہ عیسیٰ بن یزداد اپنے والد سے مرسل روایت بیان کرتے ہیں اور یہ صحیح نہیں ہے۔ امام بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں: عیسیٰ بن یزداد صرف اسی روایت سے پہچانے جاتے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 552]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه ابن عدي 5/254»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 552 in Urdu