السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1099. -- باب: الجمع في المطر بين الصلاتين
-- باب: بارش میں دو نمازوں کو جمع کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 5556
Not Found.
نافع، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ جب امراء مغرب اور عشاء کو جمع کرتے تو وہ بھی ان کے ساتھ بارش والی رات میں جمع کرتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5556]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مالك 331»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5556 in Urdu