السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1104. -- باب: وجوب الجمعة على من كان خارج المصر في موضع يبلغه النداء
-- باب: شہر سے باہر ایسی جگہ موجود شخص پر جمعہ کا فرض ہونا جہاں تک اذان کی آواز پہنچتی ہو
حدیث نمبر: 5581
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، ثنا قَبِيصَةُ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْهٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ هَارُونَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" الْجُمُعَةُ عَلَى مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ". قَالَ أَبُو دَاوُدَ: رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ جَمَاعَةٌ عَنْ سُفْيَانَ مَقْصُورًا عَلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو وَلَمْ يَذْكُرُوا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَإِنَّمَا أَسْنَدَهُ قَبِيصَةُ. قَالَ الشَّيْخُ: وَقَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ مِنَ الثِّقَاتِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ هَذَا هُوَ الطَّائِفِيُّ ثِقَةٌ، وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ: ”جمعہ اس پر واجب ہے جو اذان سنتا ہو۔“
ابو داؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس حدیث کو ایک جماعت نے سفیان سے عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما پر موقوف روایت کیا ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر نہیں کیا، اسے صرف قبیصہ نے مرفوع بیان کیا ہے۔ قبیصہ بن عقبہ ثقہ راویوں میں سے ہیں اور یہ محمد بن سعید طائفی ہیں جو ثقہ ہیں، اور عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ کی حدیث سے اس کا شاہد بھی موجود ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5581]

تخریج الحدیث: «منكر۔ ابو داؤد 1056»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5581 in Urdu