السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1105. -- باب: من أتى الجمعة من أبعد من ذلك اختيارا
-- باب: جو اس سے بھی زیادہ دور سے اپنی مرضی سے نمازِ جمعہ کے لیے آئے
حدیث نمبر: 5597
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْفَارِسِيُّ، أنبأ أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ فَارِسٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ، ثنا فُلَيْحٌ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ مِشْحَلٍ مَوْلَى أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ:" كَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ بِالشَّجَرَةِ فَتَحْضُرُ الْجُمُعَةُ فَلَا يَنْزِلُ إِلَيْهَا، وَعِنْدَهُ دَوَابٌّ". قَالَ الشَّيْخُ: هَذَا يَدُلُّ عَلَى أَنَّ النُّزُولَ كَانَ لِلْاخْتِيَارِ وَذَهَبَ جَمَاعَةٌ إِلَى أَنَّ مَنْ أَوَاهُ اللَّيْلُ إِلَى أَهْلِهِ عِنْدَ انْصِرَافِهِ فَعَلَيْهِ الْحُضُورُ.
ثابت بن مسحل ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے غلام ہیں، فرماتے ہیں کہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مقام شجرہ میں ہوتے تھے، جمعہ کا وقت آ جاتا تو وہ اس کے لیے نہیں اترتے تھے، حالانکہ ان کے پاس سواری کے جانور ہوتے تھے۔
شیخ فرماتے ہیں: یہ اس بات پر دلالت ہے کہ جمعہ میں آنے کا اختیار ہے اور جو صبح سفر میں جا کر رات تک واپس گھر پہنچ جائے، اس پر جمعہ میں حاضر ہونا واجب ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5597]
شیخ فرماتے ہیں: یہ اس بات پر دلالت ہے کہ جمعہ میں آنے کا اختیار ہے اور جو صبح سفر میں جا کر رات تک واپس گھر پہنچ جائے، اس پر جمعہ میں حاضر ہونا واجب ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5597]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه البخاري في تاريخه 2/167»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5597 in Urdu