السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1129. -- باب: الخطبة قائما
-- باب: کھڑے ہو کر خطبہ دینے کا بیان
حدیث نمبر: 5707
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْعَبَّاسِ الْمَحْبُوبِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ، ثنا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، أنبأ شُعْبَةُ، عَنْ حُصَيْنٍ قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ قَالَ:" أَوَّلُ مَنْ أَحْدَثَ الْقُعُودَ عَلَى الْمِنْبَرِ مُعَاوِيَةُ". قَالَ الشَّيْخُ أَحْمَدُ: يُحْتَمَلُ أَنَّهُ إِنَّمَا كَانَ قَعَدَ لِضَعْفٍ لِكِبَرٍ أَوْ مَرَضٍ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
حصین فرماتے ہیں: میں نے شعبی سے سنا کہ سب سے پہلے منبر پر بیٹھنے کی ابتدا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے کی۔
شیخ فرماتے ہیں کہ احتمال ہے کہ انہوں نے بڑھاپے یا بیماری کی کمزوری کی وجہ سے ایسا کیا ہو، واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5707]
شیخ فرماتے ہیں کہ احتمال ہے کہ انہوں نے بڑھاپے یا بیماری کی کمزوری کی وجہ سے ایسا کیا ہو، واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5707]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابن عساكر في تاريخ دمشق 59/202»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5707 in Urdu