السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1137. جماع أبواب آداب الخطبة -- باب: الإمام يسلم على الناس إذا صعد المنبر قبل أن يجلس.
خطبے کے آداب کے ابواب کا جامع بیان -- باب: امام جب منبر پر چڑھے تو بیٹھنے سے پہلے لوگوں کو سلام کرے
حدیث نمبر: 5743
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ، أنبأ ابْنُ أَبِي عَاصِمٍ، ثنا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ رَجُلٍ حَدَّثَهُ، عَنْ نَافِعٍ، فَذَكَرَهُ بِمَعْنَاهُ. إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" وَإِذَا رَقَى الْمِنْبَرَ سَلَّمَ عَلَى النَّاسِ قَبْلَ أَنْ يَجْلِسَ". تَفَرَّدَ بِهِ عِيسَى بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَكَمِ بْنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ أَبُو مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، قَالَ أَبُو سَعْدٍ: قَالَ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ: عَامَّةُ مَا يَرْوِيهِ لَا يُتَابَعُ عَلَيْهِ. قَالَ الشَّيْخُ: وَرُوِيَ فِي ذَلِكَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَابْنِ الزُّبَيْرِ ثُمَّ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ.
نافع رحمہ اللہ اسی کی مثل ذکر کرتے ہیں، لیکن یہ الفاظ ہیں: ”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر چڑھتے تو بیٹھنے سے پہلے لوگوں کو سلام کہتے۔“
اس روایت کو بیان کرنے میں عیسیٰ بن عبداللہ بن حکم بن نعمان بن بشیر ابو موسیٰ انصاری منفرد ہیں، ابو احمد بن عدی فرماتے ہیں: ان کی بیان کردہ اکثر روایات کی متابعت نہیں کی جاتی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5743]
اس روایت کو بیان کرنے میں عیسیٰ بن عبداللہ بن حکم بن نعمان بن بشیر ابو موسیٰ انصاری منفرد ہیں، ابو احمد بن عدی فرماتے ہیں: ان کی بیان کردہ اکثر روایات کی متابعت نہیں کی جاتی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5743]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5743 in Urdu