السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1149. -- باب: : إذا حصر الإمام لقن
-- باب: جب امام (قراءت میں) رک جائے تو اسے لقمہ دیا جائے
حدیث نمبر: 5788
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبِرْتِيُّ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا عِيسَى بْنُ طَهْمَانَ قَالَ: سَمِعْتُ ثَابِتًا الْبُنَانِيَّ يَقُولُ:" كَانَ أَنَسٌ إِذَا قَامَ يُصَلِّي قَامَ خَلْفَهُ غُلَامٌ مَعَهُ مُصْحَفٌ، فَإِذَا تَعَايَا فِي شَيْءٍ فَتَحَ عَلَيْهِ".
عیسی بن طہمان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ثابت بنانی رحمہ اللہ سے سنا کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ جب نماز میں کھڑے ہوئے تو ان کے پیچھے ایک غلام قرآن لے کر کھڑا ہوتا، جب وہ کوئی چیز بھول جاتے تو وہ غلام ان کو بتا دیتا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5788]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5788 in Urdu