السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1149. -- باب: : إذا حصر الإمام لقن
-- باب: جب امام (قراءت میں) رک جائے تو اسے لقمہ دیا جائے
حدیث نمبر: 5791
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أَنْبَأَ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو دَاوُدَ: أَبُو إِسْحَاقَ لَمْ يَسْمَعْ مِنَ الْحَارِثِ إِلَّا أَرْبَعَةَ أَحَادِيثَ، لَيْسَ هَذَا مِنْهَا. قَالَ الشَّيْخُ: وَالْحَارِثُ لَا يُحْتَجُّ بِهِ، وَرُوِيَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مَا يَدُلُّ عَلَى جَوَازِ الْفَتْحِ عَلَى الْإِمَامِ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، جو امام کو لقمہ دینے پر دلیل ہے۔
ابو داود فرماتے ہیں: ابو اسحاق نے حارث سے صرف چار احادیث سنی ہیں، یہ ان میں سے نہیں ہے۔ اور حارث قابلِ حجت نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5791]
ابو داود فرماتے ہیں: ابو اسحاق نے حارث سے صرف چار احادیث سنی ہیں، یہ ان میں سے نہیں ہے۔ اور حارث قابلِ حجت نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5791]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5791 in Urdu