السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
139. -- باب: الوضوء من النوم
-- باب: نیند کی وجہ سے وضو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 583
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: نا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، نا أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ، نا الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" وَجَبَ الْوُضُوءُ عَلَى كُلِّ نَائِمٍ إِلَّا مَنْ خَفَقَ خَفْقَةً بِرَأْسِهِ". هَكَذَا رَوَاهُ جَمَاعَةٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ مَوْقُوفًا. وَرُوِيَ ذَلِكَ مَرْفُوعًا وَلَا يَثْبُتُ رَفْعُهُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ: ”ہر سونے والے پر وضو واجب ہے، مگر جس کا صرف سر جھک جائے تو (نیند کی وجہ سے اس پر وضو نہیں ہے)۔“
(ب) اسے ایک جماعت نے یزید بن ابی زیاد سے موقوفاً نقل کیا ہے اور ایک مرفوع روایت بھی ہے لیکن اس کا مرفوع ہونا ثابت نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 583]
(ب) اسے ایک جماعت نے یزید بن ابی زیاد سے موقوفاً نقل کیا ہے اور ایک مرفوع روایت بھی ہے لیکن اس کا مرفوع ہونا ثابت نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 583]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 583 in Urdu