🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1156. -- باب: الإنصات للخطبة وإن لم يسمعها
-- باب: خطبے کے لیے خاموش رہنے کا بیان اگرچہ خطبہ سنائی نہ دے رہا ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5836
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبا إِبْرَاهِيمُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ" أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَذْكُرَ اللهَ فِي نَفْسِهِ تَكْبِيرًا وَتَهْلِيلًا وَتَسْبِيحًا. قَالَ: وَأَنْبَأَ قَالَ: لَا أَعْلَمُ إِلَّا أَنَّ مَنْصُورَ بْنَ الْمُعْتَمِرِ أَخْبَرَنِي أَنَّهُ سَأَلَ إِبْرَاهِيمَ: أَتَقْرَأُ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ؟ فَقَالَ:" عَسَى أَنْ لَا يَضُرَّكَ".
حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی (خطبہ کے دوران) اپنے دل میں تکبیر، تہلیل اور تسبیح کے ساتھ اللہ کا ذکر کرے۔
منصور بن معتمر رحمہ اللہ نے ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا: کیا آپ جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے دوران قراءت کرتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا: قریب ہے کہ وہ تجھے نقصان نہ دے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5836]
تخریج الحدیث: «ضعيف جداً»

الحكم على الحديث: ضعيف جداً

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5836 in Urdu