السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1162. -- باب: الإمام يتكلم بعدما ينزل من المنبر
-- باب: امام کے منبر سے اترنے کے بعد گفتگو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 5851
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ جَرِيرٍ يَعْنِي ابْنَ حَازِمٍ قَالَ: سَمِعْتُ ثَابِتًا الْبُنَانِيَّ ذَكَرَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْرِضُ لَهُ الرَّجُلُ بَعْدَمَا تُقَامُ الصَّلَاةُ، وَبَعْدَمَا يَنْزِلُ مِنَ الْمِنْبَرِ، فَيَقُومُ مَعَهُ حَتَّى يَقْضِيَ حَاجَتَهُ، ثُمَّ يَتَقَدَّمُ إِلَى الصَّلَاةِ" أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ قَالَ: قَالَ أَبُو دَاوُدَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ: لَيْسَ بِمَعْرُوفٍ عَنْ ثَابِتٍ، وَهُوَ مِمَّا تَفَرَّدَ بِهِ جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ قَالَ الشَّيْخُ: وَبِمَعْنَاهُ ذَكَرَهُ الْبُخَارِيُّ رَحِمَهُ اللهُ، وَالْمَشْهُورُ عَنْ ثَابِتٍ مَا.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی آدمی اپنی ضرورت پیش کرتا اور نماز کی اقامت ہو چکی ہوتی یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر سے نیچے اترتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی ضرورت کو پورا کر دیتے، پھر نماز پڑھاتے۔
امام ابوداود رحمہ اللہ نے اس حدیث کے بارے میں فرمایا: یہ ثابت سے معروف نہیں ہے، اور یہ ان روایات میں سے ہے جنہیں صرف جریر بن حازم نے بیان کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5851]
امام ابوداود رحمہ اللہ نے اس حدیث کے بارے میں فرمایا: یہ ثابت سے معروف نہیں ہے، اور یہ ان روایات میں سے ہے جنہیں صرف جریر بن حازم نے بیان کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5851]
تخریج الحدیث: «شاذ۔ ابو داؤد 1120»
الحكم على الحديث: شاذ
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5851 in Urdu