السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1170. -- باب: : لا يتخطى رقاب الناس
-- باب: لوگوں کی گردنیں نہ پھلانگے
حدیث نمبر: 5889
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَمَّنْ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" لَأَنْ يُصَلِّيَ أَحَدُكُمْ بِظَهْرِ الْحَرَّةِ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَقْعُدَ، حَتَّى إِذَا قَامَ الْإِمَامُ يَخْطُبُ جَاءَ يَتَخَطَّى رِقَابَ النَّاسِ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے: تم میں سے کسی کا حرہ کی پتھریلی زمین پر نماز پڑھ لینا اس کے لیے اس سے بہتر ہے کہ وہ (گھر میں) بیٹھا رہے، یہاں تک کہ جب امام خطبہ کے لیے کھڑا ہو تو وہ آئے اور لوگوں کی گردنیں پھلانگتا پھرے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5889]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ۔ مالك 244»
الحكم على الحديث: صحيح لغيرهٖ
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5889 in Urdu