السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1184. -- باب: ما يكره من الجلوس
-- باب: بیٹھنے کے مکروہ طریقوں کا بیان
حدیث نمبر: 5920
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَقِيهُ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ، ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، ح وَأَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ، ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، عَنْ أَبِيهِ الشَّرِيدِ بْنِ سُوَيْدٍ قَالَ:" مَرَّ بِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا جَالِسٌ هَكَذَا، وَقَدْ وَضَعَتُ يَدِي الْيُسْرَى خَلْفَ ظَهْرِي، وَاتَّكَأْتُ عَلَى أَلْيَةِ يَدِي، فَقَالَ:" أَتَقْعُدُ قَعْدَةَ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ". لَفْظُ حَدِيثِ عَلِيِّ بْنِ بَحْرٍ، وَفِي رِوَايَةِ عَبْدِ الْوَهَّابِ، قَالَ: وَأَنَا جَالِسٌ فِي الْمَسْجِدِ وَاضِعًا يَدِي الْيُسْرَى خَلْفَ ظَهْرِي مُتَّكِئًا عَلَى أَلْيَةِ يَدِي، قَالَ أَبُو دَاوُدَ: قَالَ الْقَاسِمُ: أَلْيَةُ الْكَفِّ أَصْلُ الْإِبْهَامِ وَمَا تَحْتَهُ.
سیدنا شرید بن سوید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے پاس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گزرے اور میں اسی طرح بیٹھا ہوا تھا۔ میں نے اپنا الٹا ہاتھ کمر کے پیچھے رکھا ہوا تھا اور میں اپنے ہاتھ کے ذریعے ٹیک لگائے ہوئے تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تو مغضوب علیہ لوگوں کی طرح بیٹھا ہوا ہے؟“
(ب) عبدالوہاب کی روایت میں ہے کہ میں مسجد میں بیٹھا ہوا تھا اور اپنا الٹا ہاتھ اپنی کمر کے پیچھے رکھا ہوا تھا اور اپنے ہاتھ کے ساتھ ٹیک لگائے ہوئے تھا۔
قاسم فرماتے ہیں: ہتھیلی کی پشت سے مراد انگوٹھا اور اس کے نیچے والا ابھرا ہوا گوشت ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5920]
(ب) عبدالوہاب کی روایت میں ہے کہ میں مسجد میں بیٹھا ہوا تھا اور اپنا الٹا ہاتھ اپنی کمر کے پیچھے رکھا ہوا تھا اور اپنے ہاتھ کے ساتھ ٹیک لگائے ہوئے تھا۔
قاسم فرماتے ہیں: ہتھیلی کی پشت سے مراد انگوٹھا اور اس کے نیچے والا ابھرا ہوا گوشت ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5920]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ ابو داؤد 4848»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5920 in Urdu