السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1203. -- باب: ما يستحب من الارتداء ببرد
-- باب: چادر اوڑھنے کے مستحب ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 5983
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِلَالِ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى يَخْطُبُ عَلَى بَغْلَةٍ وَعَلَيْهِ بُرْدٌ أَحْمَرُ، وَعَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَمَامَهُ يُعَبِّرُ عَنْهُ".
ہلال بن عامر اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم منیٰ میں خچر پر سوار ہو کر خطبہ ارشاد فرما رہے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر سرخ چادر تھی، سامنے حضرت علی رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کی تعبیر فرما رہے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5983]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابو داؤد 1956»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5983 in Urdu