السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1222. -- باب: ما ليس له لبسه وافتراشه
-- باب: ان چیزوں کا بیان جنہیں پہننا اور بچھانا جائز نہیں
حدیث نمبر: 6071
وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، ثنا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِيرَوَيْهِ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا سُفْيَانُ، فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ. وَزَادَ فِيهِ، فَقَالَ: يَا أَبَا إِسْحَاقَ، إِنَّ هَذَا الَّذِي عَلَيْكَ شَطْرُهُ حَرِيرٌ وَشَطْرُهُ خَزٌّ، فَقَالَ:" إِنَّمَا يَلِي جِلْدِي مِنْهُ الْخَزُّ".
سفیان اسی جیسی حدیث ذکر کرتے ہیں، اس میں کچھ الفاظ زائد ہیں کہ انہوں نے کہا: اے ابو اسحاق! جو آپ کے اوپر ہے اس کا کچھ حصہ ریشم ہے اور کچھ دوسرا، یعنی اون کا کپڑا۔ فرمایا: جو میرے جسم پر لگ رہا ہے، وہ اون کا کپڑا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة الخوف/حدیث: 6071]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابن أبي شيبه 24639»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6071 in Urdu