السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1226. -- باب: الرخصة للرجال في لبس الخز
-- باب: مردوں کے لیے خز (ریشم اور اون ملا ہوا کپڑا) پہننے کی رخصت کا بیان
حدیث نمبر: 6092
وَأَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرٍ الْفَارِسِيُّ، أنبأ أَبُو إِسْحَاقَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ، حَدَّثَنِي مَخْلَدٌ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَعْدٍ الدَّشْتَكِيُّ الرَّازِيُّ، فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ. قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: نُرَاهُ ابْنَ حَازِمٍ السُّلَمِيَّ، قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ بْنُ حَازِمٍ: مَا أَرَى أَدْرَكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَوْ هَذَا شَيْخٌ آخَرُ.
ایضاً۔
عبدالرحمن کہتے ہیں: ہمارا خیال ہے کہ وہ ابن حازم سلمی تھے۔ ابوعبداللہ (امام بخاری رحمہ اللہ) ابن حازم کے بارے میں فرماتے ہیں: میرا خیال نہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پایا ہو، یا یہ کوئی دوسرے شیخ ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة الخوف/حدیث: 6092]

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6092 in Urdu