السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1284. -- باب: من أجاز أن يصلي في الخسوف ركعتين في كل ركعة أربع ركوعات
-- باب: جس نے گرہن کی نماز دو رکعت پڑھنے کی اجازت دی اس طور پر کہ ہر رکعت میں چار رکوع ہوں
حدیث نمبر: 6327
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنبأ الرَّبِيعُ قَالَ: قَالَ الشَّافِعِيُّ حِكَايَةً، عَنْ هُشَيْمٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ بِذَلِكَ. وَيُذْكَرُ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَرْبَعُ رَكَعَاتٍ فِي رَكْعَةٍ.
(الف) حسن بصری رحمہ اللہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے نمازِ کسوف پانچ رکوع اور چار سجدوں کے ساتھ پڑھائی۔
(ب) سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے ذکر کیا جاتا ہے کہ انہوں نے ہر رکعت میں چار رکوع کیے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة الخسوف/حدیث: 6327]
(ب) سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے ذکر کیا جاتا ہے کہ انہوں نے ہر رکعت میں چار رکوع کیے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة الخسوف/حدیث: 6327]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه الشافعي في العم»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6327 in Urdu