السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1303. -- باب: استحباب الخروج بالضعفاء والصبيان والعبيد والعجائز
-- باب: کمزوروں، بچوں، غلاموں اور بوڑھی عورتوں کو ساتھ لے کر نکلنے کے مستحب ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 6388
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ الْحَرَّانِيُّ، ثنا الْوَلِيدُ، ثنا ابْنُ جَابِرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْطَاةَ الْفَزَارِيِّ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ الْحَضْرَمِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا الدَّرْدَاءِ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" ابْغُونِيَ الضُّعَفَاءَ، فَإِنَّمَا تُرْزَقُونَ وَتُنْصَرُونَ بِضُعَفَائِكُمْ".
(٦٣٨٨) جبیر بن نفیر حذرمی بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابو دردائ رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہتے تھے: میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ فرما رہے تھے کہ میرے لیے تلاش کر وضعیفوں کمزوروں کو کہ بیشک تم رزق دیے جاتے ہو اور مدد کیے جاتے ہو اپنے کمزوروں کی وجہ سے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة الاستسقاء/حدیث: 6388]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابو داؤد، ترمذي»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6388 in Urdu