🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1341. -- باب: ما ينبغي لكل مسلم أن يستشعره من الصبر على جميع ما يصيبه من الأمراض والأوجاع والأحزان لما فيها من الكفارات والدرجات
-- باب: ہر مسلمان کے لیے جو مناسب ہے کہ اسے جو بھی بیماریاں، تکلیفیں اور غم پہنچیں ان پر صبر کو اپنا شعار بنائے کیونکہ ان میں گناہوں کا کفارہ اور درجات کی بلندی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6550
حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِيُّ رَحِمَهُ اللهُ إِمْلَاءً، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ، ثنا أَبُو الْأَزْهَرِ السَّلِيطِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: جَاءَتِ الْحُمَّى تُسْتَأْذِنُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:" مَنْ أَنْتِ" قَالَتْ: الْحُمَّى، قَالَ:" أَتَعْرِفِينَ أَهْلَ قُبَاءٍ؟" قَالَتْ: نَعَمْ، قَالَ:" اذْهَبِي إِلَيْهِمْ" فَذَهَبَتْ إِلَيْهِمْ فَلَقُوا مِنْهَا شِدَّةً، فَشَكَوْا ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:" إِنْ شِئْتُمْ دَعَوْتُ اللهَ فَكَشَفَهَا عَنْكُمْ، وَإِنْ شِئْتُمْ كَانَتْ كَفَّارَةً وَطَهُورًا" فَقَالُوا: بَلْ تَكُونُ كَفَّارَةً وَطَهُورًا"..
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بخار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اجازت چاہی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو کون ہے؟“ تو اس نے کہا: میں بخار ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تو اہل قباء کو جانتا ہے؟“ تو اس نے کہا: جی ہاں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو ان کی طرف جا۔“ تو وہ ان کی طرف چلا گیا، انہوں نے اس کی سختی کو محسوس کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے شکایت کی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر چاہتے ہو تو میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ تم سے اسے دور کر دے گا، اگر چاہو تو وہ تمہارے لیے «طَهُورٌ» ”پاکیزگی“ اور گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔“ تو انہوں نے کہا: بلکہ کفارہ اور پاکیزگی کا باعث اچھا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6550]
تخریج الحدیث: «منكر۔ ابن حبان»

الحكم على الحديث: منكر

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6550 in Urdu