السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
151. -- باب: في مس الإبط
-- باب: بغل کو چھونے کے احکام کا بیان
حدیث نمبر: 658
وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ يُحَدِّثُ عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ" كَانَ يَتَوَضَّأُ فِي الْحَرِّ وَيُمِرُّ يَدَيْهِ عَلَى إِبْطَيْهِ، وَلَا يَنْقَضُ ذَلِكَ وُضُوءَهُ" وَعَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، وَيَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، وَاللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ، وَمَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، قَالُوا: لَيْسَ فِي مَسِّ الْإِبْطِ وُضُوءٌ، يَقُولُهُ ابْنُ وَهْبٍ. قَالَ الشَّيْخُ: وَهُوَ قَوْلُ الْحَسَنِ الْبَصْرِيِّ، وَالْحَارِثِ الْعُكْلِيِّ مِنَ التَّابِعِينَ وَهُوَ قَوْلُ الشَّافِعِيِّ رَحِمَهُ اللهُ وَإِيَّاهُمْ.
(الف) نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما گرمی میں وضو کرتے تھے اور اپنا ہاتھ بغلوں پر پھیرتے تھے اور اس سے ان کا وضو نہیں ٹوٹتا تھا۔
(ب) یحییٰ بن سعید انصاری، یزید بن ابی حبیب، لیث بن سعد اور مالک بن انس رحمہم اللہ کہتے ہیں: بغلوں کو چھونے سے وضو نہیں ہے، یہ بات ابن وہب رحمہ اللہ نے نقل کی ہے۔
(ج) شیخ رحمہ اللہ کہتے ہیں: یہ امام حسن بصری رحمہ اللہ اور حارث عکلی رحمہ اللہ تابعی کا قول ہے۔ یہ موقف امام شافعی رحمہ اللہ کا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 658]

تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 658 in Urdu