السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1348. -- باب: فضل العيادة
-- باب: عیادت کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 6586
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو مُحَمَّدٍ الْفَاكِهِيُّ، ثنا أَبُو يَحْيَى بْنُ أَبِي مَسَرَّةَ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِهِ. وَزَادَ: قَالَ: قَالَ لِيَ ابْنُ أَبِي مَسَرَّةَ، ثُمَّ وَقَفَهُ الْمُقْرِئُ بَعْدَ ذَلِكَ عَلَى عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَلَمْ يَذْكُرِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ عَبْدَ الْمَلِكِ الْجُدِّيَّ يَقِفُهُ، وَهُوَ أَحْفَظُ مِنِّي.
ایضاً۔
اور اس میں یہ اضافہ ہے کہ ابن ابی مسرہ نے مجھ سے کہا: پھر اس کے بعد مقری نے اسے سیدنا علی رضی اللہ عنہ پر موقوف بیان کیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر نہیں کیا، اور کہا: مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ عبدالملک جدی اسے موقوف بیان کرتے ہیں اور وہ مجھ سے زیادہ حافظ ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6586]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابن ابي شيبه»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6586 in Urdu