السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1351. -- باب: وضع اليد على المريض، والدعاء له بالشفاء، ومداواته بالصدقة
-- باب: مریض پر ہاتھ رکھنے، اس کے لیے شفا کی دعا کرنے اور صدقے کے ذریعے اس کا علاج کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 6593
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، عَوْدًا عَلَى بَدْءٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ الزَّاهِدُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ زِيَادِ بْنِ مِهْرَانَ السِّمْسَارُ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ كَعْبٍ الْأَنْطَاكِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ عُمَيْرٍ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" دَاوُوا مَرْضَاكُمْ بِالصَّدَقَةِ، وَحَصِّنُوا أَمْوَالَكُمْ بِالزَّكَاةِ، وَأَعِدُّوا لِلْبَلَاءِ الدُّعَاءَ". قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ: تَفَرَّدَ بِهِ مُوسَى بْنُ عُمَيْرٍ. قَالَ الشَّيْخُ: وَإِنَّمَا يُعْرَفُ هَذَا الْمَتْنُ عَنِ الْحَسَنِ الْبَصْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے مریضوں کا علاج کرو صدقے کے ساتھ اور اپنے اموال کی حفاظت کرو زکوٰۃ ادا کر کے اور آزمائش کے لیے دعا کرتے رہو۔“
ابو عبداللہ (حاکم) کہتے ہیں: اسے روایت کرنے میں موسیٰ بن عمیر منفرد ہیں۔ شیخ (بیہقی) کہتے ہیں: یہ متن صرف حسن بصری کے واسطے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل روایت کے طور پر معروف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6593]
ابو عبداللہ (حاکم) کہتے ہیں: اسے روایت کرنے میں موسیٰ بن عمیر منفرد ہیں۔ شیخ (بیہقی) کہتے ہیں: یہ متن صرف حسن بصری کے واسطے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل روایت کے طور پر معروف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6593]
تخریج الحدیث: «ضعيف جداً۔ الطبراني في الكبير»
الحكم على الحديث: ضعيف جداً
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6593 in Urdu