السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1401. -- باب: لا يزاد في القبر على أكثر من ترابه لئلا يرتفع جدا
-- باب: قبر پر اس کی اپنی مٹی سے زیادہ مٹی نہ ڈالی جائے تاکہ وہ بہت اونچی نہ ہو جائے
حدیث نمبر: 6735
أَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِي طَاهِرٍ الْعَنْبَرِيُّ، أنبأ جَدِّي يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِي، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنبأ حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، وَعَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى أَنْ يُبْنَى عَلَى الْقَبْرِ، أَوْ يُزَادَ عَلَيْهِ، أَوْ يُجَصَّصَ". وَرَوَاهُ أَبَانُ بْنُ أَبِي عَيَّاشٍ، عَنِ الْحَسَنِ وَأَبِي نَضْرَةَ عَنْ جَابِرٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" وَلَا يُزَادُ عَلَى حُفَيْرَتِهِ التُّرَابُ" وَفِي الْحَدِيثِ الْأَوَّلِ كِفَايَةٌ، أَبَانُ ضَعِيفٌ، وَرُوِيَ كَمَا.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما اور سلیمان بن موسیٰ بیان کرتے ہیں کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ ”قبر پر عمارت تعمیر کی جائے یا اس پر زیادہ مٹی ڈالی جائے یا اسے پختہ کیا جائے۔“
نیز جابر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی قبر پر زیادہ مٹی نہ ڈالی جائے۔“
پہلی حدیث کافی ہے، ابان ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6735]
نیز جابر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی قبر پر زیادہ مٹی نہ ڈالی جائے۔“
پہلی حدیث کافی ہے، ابان ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6735]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ المسلم»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6735 in Urdu