السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1401. -- باب: لا يزاد في القبر على أكثر من ترابه لئلا يرتفع جدا
-- باب: قبر پر اس کی اپنی مٹی سے زیادہ مٹی نہ ڈالی جائے تاکہ وہ بہت اونچی نہ ہو جائے
حدیث نمبر: 6737
وَقَدْ أَنْبَأَنِي أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ إِجَازَةً، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُشَّ عَلَى قَبْرِهِ الْمَاءُ، وَوُضِعَ عَلَيْهِ حَصْبَاءُ مِنْ حَصْبَاءِ الْعَرْصَةِ، وَرُفِعَ قَبْرُهُ قَدْرَ شِبْرٍ". وَهَذَا مُرْسَلٌ، وَرَوَاهُ الْوَاقِدِيُّ بِإِسْنَادٍ لَهُ عَنْ جَابِرٍ، وَذَلِكَ يُرَدُّ.
جعفر بن محمد رحمہ اللہ اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر پر پانی چھڑکا گیا اور اس پر چمکنے والے پتھر ڈالے گئے اور قبر کو ایک بالشت کے برابر بلند کیا گیا۔
یہ روایت مرسل ہے، اور واقدی نے اسے اپنی سند سے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور وہ (روایت) مردود ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6737]
یہ روایت مرسل ہے، اور واقدی نے اسے اپنی سند سے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور وہ (روایت) مردود ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6737]
تخریج الحدیث: «حسن۔ مرسل»
الحكم على الحديث: حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6737 in Urdu