السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1422. -- باب: ما ورد في غسل بعض الأعضاء إذا وجد مقتولا في غير معركة الكفار والصلاة عليه
-- باب: کفار کے ساتھ معرکے کے علاوہ کسی اور جگہ مقتول پائے جانے والے کے چند اعضاء کو غسل دینے اور اس پر نماز جنازہ پڑھنے کے بارے میں وارد شدہ احادیث کا بیان
حدیث نمبر: 6826
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ بَعْضُ أَصْحَابِنَا، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ:" أَنَّ أَبَا عُبَيْدَةَ صَلَّى عَلَى رُءُوسٍ" قَالَ الشَّافِعِيُّ:" وَبَلَغَنَا أَنَّ طَائِرًا أَلْقَى يَدًا بِمَكَّةَ فِي وَقْعَةِ الْجَمَلِ فَعَرَفُوهَا بِالْخَاتَمِ فَغَسَّلُوهَا وَصَلَّوْا عَلَيْهَا.
خالد بن معدان بیان کرتے ہیں: ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ نے (کٹے ہوئے) سروں کی نماز جنازہ ادا کی۔
امام شافعی رحمہ اللہ کہتے ہیں: ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ ایک پرندے نے جنگِ جمل کے موقع پر مکہ میں ایک ہاتھ پھینکا، تو لوگوں نے اس کی انگوٹھی سے اسے پہچانا تو اسے غسل دیا اور جنازہ پڑھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6826]

تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه الشافعي»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6826 in Urdu