السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1434. -- باب: القيام للجنازة
-- باب: جنازے کے لیے کھڑے ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 6878
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أَخْبَرَنِي حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ، ثنا سُرَيْجٌ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: فَقَامَ لَهَا وَقُمْنَا مَعَهُ وَقَالَ يَهُودِيَّةٌ وَقَالَ فَقُومُوا وَلَمْ يَقُلْ لَهَا. ⦗٤٢⦘ رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُعَاذِ بْنِ فَضَالَةَ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ، عَنْ هِشَامٍ.
اسماعیل بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہمیں ہشام دستوائی نے ایسی ہی حدیث اسی سند سے بیان کی، مگر انہوں نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے لیے کھڑے ہوئے تو ہم بھی کھڑے ہو گئے اور کہا گیا: ”یہ یہودیہ کا جنازہ ہے“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم کھڑے ہو جایا کرو“، انہوں نے یہ بات نہ کہی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6878]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ البخاري»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6878 in Urdu