السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1466. -- باب: الصلاة على القبر بعدما يدفن الميت
-- باب: میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر نمازِ جنازہ پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 7000
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، ثنا عِمْرَانُ يَعْنِي ابْنَ مُوسَى، ثنا عُثْمَانُ يَعْنِي ابْنَ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا جَرِيرٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: صَلَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَجُلٍ بَعْدَمَا دُفِنَ بِلَيْلَةٍ، قَامَ هُوَ وَأَصْحَابُهُ وَكَانَ يَسْأَلُ عَنْهُ، فَقَالَ:" مَنْ هَذَا؟" قَالُوا: دُفِنَ الْبَارِحَةَ فَصَلَّى عَلَيْهِ ⦗٧٥⦘.
ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کی نمازِ جنازہ اس کے دفن کیے جانے کے ایک رات بعد ادا کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کھڑے ہو گئے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بارے میں پوچھا کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”یہ کون ہے؟“ تو کہا گیا کہ کل ہی اسے دفن کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر نمازِ جنازہ پڑھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7000]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7000 in Urdu