السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1466. -- باب: الصلاة على القبر بعدما يدفن الميت
-- باب: میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر نمازِ جنازہ پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 7004
وَرَوَاهُ بِشْرُ بْنُ آدَمَ، عَنْ أَبِي عَاصِمٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ:" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى قَبْرٍ بَعْدَ شَهْرٍ" أَخْبَرَنَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا ابْنُ صَاعِدٍ، ثنا بِشْرُ بْنُ آدَمَ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، فَذَكَرَهُ. قَالَ عَلِيٌّ: تَفَرَّدَ بِهِ بِشْرُ بْنُ آدَمَ وَخَالَفَهُ غَيْرُهُ عَنْ أَبِي عَاصِمٍ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مہینے بعد ایک قبر پر جنازہ پڑھا۔
علی (دارقطنی) فرماتے ہیں: اسے بیان کرنے میں بشر بن آدم منفرد ہیں، اور ابو عاصم سے روایت کرنے میں دوسروں نے ان کی مخالفت کی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7004]
علی (دارقطنی) فرماتے ہیں: اسے بیان کرنے میں بشر بن آدم منفرد ہیں، اور ابو عاصم سے روایت کرنے میں دوسروں نے ان کی مخالفت کی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7004]
تخریج الحدیث: «صحيح منكر۔ أخرجه دار قطني»
الحكم على الحديث: صحيح منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7004 in Urdu