السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1470. -- باب: ما روي في ستر القبر بثوب
-- باب: قبر کو کپڑے سے پردہ کرنے (ڈھانپنے) کے بارے میں مروی روایات کا بیان
حدیث نمبر: 7049
أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْبَغَوِيُّ، ثنا مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ عُقْبَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ بَذِيمَةَ الْجَزَرِيِّ، عَنْ مُقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: جَلَّلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْرَ سَعْدٍ بِثَوْبِهِ لَا أَحْفَظُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ يَحْيَى بْنِ عُقْبَةَ بْنِ أَبِي الْعَيْزَارِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سعد کی قبر کو کپڑے سے ڈھانپا۔
یہ روایت مجھے صرف یحییٰ بن عقبہ بن ابی العیزار کی حدیث سے معلوم ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7049]
یہ روایت مجھے صرف یحییٰ بن عقبہ بن ابی العیزار کی حدیث سے معلوم ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7049]
تخریج الحدیث: «ضعيف جداً»
الحكم على الحديث: ضعيف جداً
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7049 in Urdu