السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1470. -- باب: ما روي في ستر القبر بثوب
-- باب: قبر کو کپڑے سے پردہ کرنے (ڈھانپنے) کے بارے میں مروی روایات کا بیان
حدیث نمبر: 7051
وَرَوَى عَلِيُّ بْنُ الْحَكَمِ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ أَهْلِ الْكُوفَةِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ أَتَاهُمْ قَالَ: وَنَحْنُ نَدْفِنُ مَيِّتًا وَقَدْ بُسِطَ الثَّوْبُ عَلَى قَبْرِهِ فَجَذَبَ الثَّوْبَ مِنَ الْقَبْرِ وَقَالَ:" إِنَّمَا يُصْنَعُ هَذَا بِالنِّسَاءِ" أَخْبَرَنَاهُ ابْنُ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ بَيَانٍ الْمُقْرِئُ، ثنا عَارِمٌ، ثنا الصَّعْقُ بْنُ حَزْنٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ، فَذَكَرَهُ. وَهُوَ فِي مَعْنَى الْمُنْقَطِعِ لِجَهَالَةِ الرَّجُلِ مِنْ أَهْلِ الْكُوفَةِ.
علی بن حکم نے اہل کوفہ کے ایک شخص سے نقل کیا کہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ان کے پاس آئے اور ہم ایک میت کو دفن کر رہے تھے اور اس قبر پر کپڑا بھی پھیلا رکھا تھا، تو انہوں (سیدنا علی رضی اللہ عنہ) نے قبر سے کپڑا کھینچ لیا اور فرمایا: یہ تو عورتوں کے ساتھ کیا جاتا ہے۔
یہ روایت منقطع کے حکم میں ہے، کیونکہ اہل کوفہ کا وہ شخص مجہول ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7051]
یہ روایت منقطع کے حکم میں ہے، کیونکہ اہل کوفہ کا وہ شخص مجہول ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7051]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه ابو يوسف القاضي»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7051 in Urdu