السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1505. -- باب: زيارة القبور
-- باب: قبروں کی زیارت کا بیان
حدیث نمبر: 7195
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا مُعَرِّفُ بْنُ وَاصِلٍ، فَذَكَرَهُ مُخْتَصَرًا فِي النَّهْيِ عَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ وَالْإِذْنِ فِيهَا فَقَطْ.
احمد بن یونس فرماتے ہیں کہ معرف بن واصل نے ہمیں حدیث بیان کی اور اس میں زیارتِ قبور سے نہی مختصراً بیان کی اور اس کی اجازت بھی دی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7195]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه ابو داؤد»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7195 in Urdu