السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
17. -- باب اشتراط الدباغ في طهارة جلد ما لا يؤكل لحمه وإن ذكي
-- باب: جس جانور کا گوشت نہیں کھایا جاتا اسے شرعی طور پر ذبح کیے جانے کے باوجود اس کا چمڑا پاک ہونے کے لیے دباغت کی شرط کا بیان
حدیث نمبر: 72
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدٍ الْحِمْصِيُّ، ثنا بَقِيَّةُ، عَنْ بَحْرٍ، عَنْ خَالِدٍ، قَالَ: وَفَدَ الْمِقْدَامُ بْنُ مَعْدِ يكَرِبَ إِلَى مُعَاوِيَةَ، فَقَالَ: وَأَنْشُدُكَ بِاللهِ، هَلْ تَعْلَمُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لُبْسِ جُلُودِ السِّبَاعِ وَالرُّكُوبِ عَلَيْهَا؟ قَالَ:" نَعَمْ".
حضرت خالد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور عرض کیا: میں آپ کو اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں کہ کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”درندوں کا چمڑا پہننے اور ان پر سواری کرنے“ سے منع کیا ہے؟ انھوں نے فرمایا: جی ہاں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 72]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره۔ أخرجه المؤلف في سننه الصغريٰ 10»
الحكم على الحديث: حسن لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 72 in Urdu